حجر القمر

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک سفید اور شفاف پتھر جس کے اندر کی سفیدی چاند کے عروج و زوال کے مطابق بڑھتی اور گھٹتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ایک سفید اور شفاف پتھر جس کے اندر کی سفیدی چاند کے عروج و زوال کے مطابق بڑھتی اور گھٹتی ہے۔